اہم اطلاع

تمام پاکستانیوں اور پاکستانی طلباو طالبات جو یوکرائن کی مختلف یونیورسٹیز میں زیر تعلیم تھے، ان سے گزارش کی جاتی ہے کہ موجوده صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اور حالات کی بہتری تک یوکرائن آنے سے گریز کریں۔