اہم اطلاع

تمام پاکستانی طلبا و طالبات جو یوکرائن کی مختلف یونیورسٹیز میں زرتعلیم تھے، اور موجودہ سیکیوریٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یوکرائن سے جا چکے ہیں ۔ ان تمام سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی آن لائن تعلیم کو جاری رکھنے کے لئے اپنی یونیورسٹیز سے رابطہ رھیں ۔ اس ضمن میں اگر آپ کو کوئی مشکلات درپیش ہیں تو سفارت خانہ پاکستان کے درجہ ذیل لنک پر جا کر اپنی مل تفصیلات کے ساتھ اپنی مشکلات رجسٹر کرواسکتے ہیں:۔

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScHBhyfAtG7WlPbh8QWnnD5BlucudtLoJPHZWkHHlXCQ-2-qw/viewform